Posts

Ministers are likely to change after Eid, Sheikh Rasheed عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے، شیخ رشید

Image
Ministers are likely to change after Eid, Sheikh Rasheed عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے، شیخ رشید وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے اور اسد عمر جلد ہی دوبارہ کابینہ میں آ رہے ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو تباہ شدہ حال میں معیشت ملی ہے، آج ملک کے حالات آصف زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کی وجہ سے ہیں، گینگ آف فور نے اس ملک کو نوچا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ لندن جانا ہے، یہ فرشتوں کے ساتھ بھی ڈیل کریں گے، عمران خان کے بچوں اور نواز شریف کے بچوں میں فرق ہے، عمران خان کی بیوی ملک میں ہے۔ جو شخص 4،4 دفعہ وزیراعظم اور وزیراعلی رہا ہو اس کو جیل چھوڑنے کے لیے بس 500 یا 600 لوگ ساتھ تھے۔

438 candidates for 16 seats in KPK assembly

Image
438 candidates for 16 seats in KPK assembly خیبرپختون خوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لئے 438 امیدوار آمنے سامنے قبائلی اضلاع میں خیبر پختون خوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے 3 خواتین سمیت 438 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قبائلی اضلاع میں خیبر پختون خوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے 2جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لیے 3 خواتین سمیت 438 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی میدان میں آگئے ہیں، جب کہ خواتین کی چارمخصوص نشستوں کے لئے 30 اور اقلیت کی ایک نشست کے لئے 9 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں، قبائلی اضلاع میں خواتین کی چار مخصوص نشستوں کے لئے 30 اور اقلیت کی واحد نشست کے لئے 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔...

[pakistan] - پاک فوج کی جانب سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام

Image
پاک فوج کی جانب سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں آئی ایس پی آر کا حوالہ دے کر جعلی تھریٹ الرٹ سوشل میڈیا پر پھیلا یا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف شہروں میں جعلی تھریٹ الرٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے، یہ جعلی تھریٹ الرٹس آئی ایس پی آر کا حوالہ دے کر پھیلائی جارہی ہیں جب کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کوئی تھریٹ الرٹس جاری نہیں کی گئیں۔ ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ یہ غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کیلئے پراپیگنڈا کرنے کی کوشش ہے، شہریوں سے درخواست ہے ایسی خبریں نہ پھیلائیں اور اس طرح کی کوئی بھی جعلی خبر دیکھیں تو آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائٹ سے خبر کی تصدیق کریں۔

Is Imran Khan Need To Do Sign Bailout Package With IMFکیا عمران خان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط کی ضرورت ہے

Image
Is Imran Khan Need To Do Sign Bailout Package With IMF ? آج مورخہ 11 مئی  2019 کیا عمران خان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط کی ضرورت ہے ؟ اس پہلے کہ ہم اس موضوع پر تبصرہ کریں ہم موجودہ معاشی حالات پر زرا نطر دوڑاتے ھیں۔ سب سے پہلے پاکستان کی ترقی شرح پچھلے آٹھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت اس وقت 6.2 فیصد میں سے صرف 3.3 فیٖٖصد ریونیو ہی اکھٹا کر سکی ہے اور اس وقت حکومت کے سر پر 1.4 کھرب کے گردشی قرضوں کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ان حالات میں دوست  ممالک پاکستان  کا تعاون کررہے ہیں مگر اس سے مکمل افادہ نہیں دوسری طرف آئی ایم کا راستہ ہے جو اس وقت مزاکرات کے دور سے گزر رہا ہے۔ ایسے وقت میں عمران خان آئی ایم ایف سے قرض لے تو لیں گے۔ مگر اس  بار  آئی ایم ایف کی شرائت حکومت اور عوام کے لئے آسان نہیں ہوگی۔ تحریر مزمل رضا۔

Contact us

muzammilraza714@gmail.com

Privacy Policy

At siasi khayal, accessible from siasikhayal.blogspot.com, one of our main priorities is the privacy of our visitors. This Privacy Policy document contains types of information that is collected and recorded by siasi khayal and how we use it. If you have additional questions or require more information about our Privacy Policy, do not hesitate to contact us through email at muzammilraza714@gmail.com

About us

Siasi Khayal is platform where you can read about local and international news and updates.