Is Imran Khan Need To Do Sign Bailout Package With IMFکیا عمران خان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط کی ضرورت ہے

Is Imran Khan Need To Do Sign Bailout Package With IMF ?


آج مورخہ 11 مئی 2019





کیا عمران خان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط کی ضرورت ہے ؟ اس پہلے کہ ہم اس موضوع پرتبصرہ کریں ہم موجودہ معاشی حالات پر زرا نطر دوڑاتے ھیں۔ سب سے پہلے پاکستان کی ترقی شرح پچھلے آٹھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت اس وقت 6.2 فیصد میں سے صرف 3.3 فیٖٖصد ریونیو ہی اکھٹا کر سکی ہے اور اس وقت حکومت کے سر پر 1.4 کھرب کے گردشی قرضوں کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ان حالات میں دوست  ممالک پاکستان  کا تعاون کررہے ہیں مگر اس سے مکمل افادہ نہیں دوسری طرف آئی ایم کا راستہ ہے جو اس
وقت مزاکرات کے دور سے گزر رہا ہے۔ ایسے وقت میں عمران خان آئی ایم ایف سے قرض لے تو لیں گے۔ مگر اس 
بار آئی ایم ایف کی شرائت حکومت اور عوام کے لئے آسان نہیں ہوگی۔


تحریر مزمل رضا۔

Comments

Popular posts from this blog

438 candidates for 16 seats in KPK assembly

[pakistan] - پاک فوج کی جانب سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام