[pakistan] - پاک فوج کی جانب سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام


پاک فوج کی جانب سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام



ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں آئی ایس پی آر کا حوالہ دے کر جعلی تھریٹ الرٹ سوشل میڈیا پر پھیلا یا جارہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف شہروں میں جعلی تھریٹ الرٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے، یہ جعلی تھریٹ الرٹس آئی ایس پی آر کا حوالہ دے کر پھیلائی جارہی ہیں جب کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کوئی تھریٹ الرٹس جاری نہیں کی گئیں۔

ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ یہ غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کیلئے پراپیگنڈا کرنے کی کوشش ہے، شہریوں سے درخواست ہے ایسی خبریں نہ پھیلائیں اور اس طرح کی کوئی بھی جعلی خبر دیکھیں تو آئی ایس پی آر کی آفیشل ویب سائٹ سے خبر کی تصدیق کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

Is Imran Khan Need To Do Sign Bailout Package With IMFکیا عمران خان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط کی ضرورت ہے

438 candidates for 16 seats in KPK assembly