Is Imran Khan Need To Do Sign Bailout Package With IMF ? آج مورخہ 11 مئی 2019 کیا عمران خان کو آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر دستخط کی ضرورت ہے ؟ اس پہلے کہ ہم اس موضوع پر تبصرہ کریں ہم موجودہ معاشی حالات پر زرا نطر دوڑاتے ھیں۔ سب سے پہلے پاکستان کی ترقی شرح پچھلے آٹھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت اس وقت 6.2 فیصد میں سے صرف 3.3 فیٖٖصد ریونیو ہی اکھٹا کر سکی ہے اور اس وقت حکومت کے سر پر 1.4 کھرب کے گردشی قرضوں کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ان حالات میں دوست ممالک پاکستان کا تعاون کررہے ہیں مگر اس سے مکمل افادہ نہیں دوسری طرف آئی ایم کا راستہ ہے جو اس وقت مزاکرات کے دور سے گزر رہا ہے۔ ایسے وقت میں عمران خان آئی ایم ایف سے قرض لے تو لیں گے۔ مگر اس بار آئی ایم ایف کی شرائت حکومت اور عوام کے لئے آسان نہیں ہوگی۔ تحریر مزمل رضا۔
Comments
Post a Comment